E18DC528 2A49 4E6D A037 57EC708C3EBB cx0 cy10 cw0 w1200 r1

اسلام آباد :حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد )حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانون سازی سمیت سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی پر غور ہوگا، وزیراعظم اہم حکومتی فیصلوں سے متعلق پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیں گے، اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری