Untitled 1 70

بونیر سے تورغر آنے والی کار کھائی میں جاگری۔ 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر):بونیر سے تورغر آنے والی کار پتاوں مداخیل تلیانوں کے مقام پر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے، جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، مقامی افراد نے زخمیوں کو ڈگر ہسپتال منتقل کردیا ہے، زخمیوں میں ڈرائیور گل محمد، بنیامین ، پٹیل ،حنیف اور عمر نواب شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق