Yes the 2019 Novel Coronavirus is different and more dangerous than past scares

خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 افراد کورونا سے جاں بحق۔ 245 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا میں کورونا کے وار میں تیزی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 13افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے اموات 1870 ہوگئیں، ضلع پشاور میں 7، صوابی میں 4 اور سوات میں دو افراد کورونا سے جان بحق ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا کے نئے 245 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 66203 ہوگئی ہے، کورونا سے 512افراد نے شفا حاصل کی ہے، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 61462 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سونف آنکھوں کی بینائی تیز کرنے میں فائدہ مند