ndma 1

چیئر مین این ڈی ایم اے لفیٹنٹ جنرل اختر نواز کو چیئرمین ایرا کی زمہ داریاں تفویض

ویب ڈیسک (اسلام آباد) چیئر مین این ڈی ایم اے لفیٹنٹ جنرل اختر نواز کو چیئرمین ایرا کی زمہ داریاں تفویض کر دی گئی ۔لیفٹنٹ جنرل اختر نواز کو ڈپٹی چیئرمین ایرا کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا، گریڈ 20 کی ثریا جمال ڈائریکٹر جنرل سرمایہ کاری بورڈ تعینات ثریا جمال وزارت اطلاعات میں ڈائریکٹر جنرل سائبر ونگ تعینات تھیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور بی آر ٹی سکینڈل: ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد