IMG 20201111 183450

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پلس پروگرام میں کراچی اور لاہور کے ہسپتال بھی شامل

ویب ڈیسک: صحت کارڈ پلس پروگرام میں کراچی اور لاہور کے ہسپتال بھی شامل

تفصیلات کے مطابق کراچی کے 4 اور لاہور کے 22 ہسپتال خیبرپختونخوا کے رہائشیوں کو مفت صحت سہولیات مہیا کریں گے۔ خیبرپختونخوا کے شہری ان ہسپتالوں میں قومی شناختی کارڈ دکھا کر مفت علاج کرا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاورہائیکورٹ،مرادسعید ودیگرکےکاغذات منظوری کیخلاف درخواستوں پرفریقین کونوٹس جاری

صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال جدید صحت سہولیات سے آراستہ ہیں۔ ملک بھر میں صحت کارڈ پلس کے تحت ہسپتالوں کا دائرہ مزید وسیع کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  شادی ہال اور ریسٹورنٹ پر فکس ٹیکس لگائیں گے، مشیر خزانہ مزمل اسلم