bedmenton

نیشنل بیڈمنٹن جونیئر ٹورنامنٹ چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا

ویب ڈیسک (چارسدہ) : نیشنل بیڈمنٹن جونیئر ٹورنامنٹ چارسدہ کے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ہے ، ٹونامننٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا ، ٹورنامنٹ میں پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان ،ازادجموں کشمیراور محتلف ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا نوٹس ،مشال یوسفزئی کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری مسترد

150 سے زائد کھلاڑی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں جن میں قومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کے علاؤہ آفیشلز بھی شامل ہے ، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کیلئے بہترین انتظامات کئےھیں ، افیشلز نے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں بین الاقوامی مقابلوں کے انعقاد کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت