islamabad 3

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں قتل کی وارداتیں بڑھنے لگیں

ویب ڈیسک (اسلام اباد) : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں قتل کی وارداتیں بڑھنے لگیں ،پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں قتل کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا ، قتل کا واقعہ ملپورکےعلاقے میں پیش آیا تھا ، ‏15 پرلاش سے متعلق کال موصول ہوئی، گھرکا دروازہ کھولاتھاگھر کے اندرلاش ملی، مکان مالک سلمان کوشک کی بنیاد پرگرفتارکیا گیا، ابتدائی تفتیش میں مکان مالک سلمان نے قتل کا اعتراف کرلیا،

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

پولیس کے مطابق مقتول کا کہنا ہے کہ اسحاق مجھے قتل کرنےآیا اورچھری سے حملہ کیا، اپنے دفاع میں اسحاق پرفائرکیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا، قاتل سلمان نے خود 15 پرکال کرکے لاش کا بتایا،
واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  گرفتار افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات، طالبان کی سپورٹ کا اعتراف