Untitled 1 72

چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرنے کا وزیراعلیٰ پنجاب کا اقدام غیر قانونی قرار دیدیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرنے کا وزیراعلیٰ پنجاب کا اقدام غیر قانونی قرار دیدیا، کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر کے درمیان دلچسپ مکالمہ، چیف الیکشن کمشنر کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام مدت مکمل ہونے سے قبل ختم کردیا، پنجاب کے بلدیاتی ادارے کس نے ختم کیے۔

مزید پڑھیں:  سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف الیکشن کمشنر سے مکالمہ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بلدیاتی ادارے ختم کیے، آپ کی رائے میں کیا وزیراعلیٰ پنجاب کا بلدیاتی ادارے ختم کرنے کا اقدام قانونی ہے، میری دانست میں وزیراعلیٰ پنجاب کا بلدیاتی ادارے ختم کرنے کا اقدام غیر قانونی ہے، غیر قانونی اقدام پر الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کیخلاف کیا کارروائی کی، جس پر چیف الیکشن کمشنر خاموش ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر قانون