1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

رستم: بچہ کنوئیں میں گرنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک (رستم):ریسکیو 1122 کے مطابق رستم زور آباد کے رہائشی مکان میں بچہ کنوئیں میں گرنے سے جاں بحق، کنوئیں میں گرنے والے 14 سالہ رشید خان کو نکال لیا گیا، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے رستم ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج