Es0u2ToW4AYgWxJ

کالعدم لشکر اسلام عسکریت پسند گروہ کے سربراہ منگل باغ ہلاک – گورنر صوبہ ننگرہار کی تصدیق

ویب ڈیسک :صوبائی گورنر صوبہ ننگرہار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کے صوبہ ننگرہاراچین ضلع میں لشکر اسلام عسکریت پسند گروہ کے سربراہ منگل باغ اور اس کے دو ساتھی لینڈ مائن دھماکے میں ہلاک ہوگئے.

مزید پڑھیں:  عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت

مزید تفصیلات کا انتظار ہے.

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی