policw logo

خیبرپختونخوا پولیس کے 5 افسران کی تقرری و تبادلے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا پولیس کے 5 افسران کی تقرری و تبادلے، اعلامیہ کے مطابق ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی ایس ایس پی آپریشنز پشاور تعینات، اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ ظہور بابر ڈی پی او ایبٹ آباد مقرر، ایس ایس پی آپریشنز پشاور منصورامان کورس کے لیے چلے گئے، ڈی پی او لکی مروت عبدالروف بابر کی خدمات پنجاب کے حوالے، ڈی پی او مانسہرہ صادق حسین کورس کے لیے چلے گئے۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف