Cvdrvw3WEAEVO8Z

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہی پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ بلدیات مقرر

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہی پارلیمانی سیکرٹری مقرر،

فضل الہی پارلیمانی سیکرٹری برائے محکمہ بلدیات ہونگے اعلامیہ جاری

مزید پڑھیں:  درسی کتب کی طباعت میں تاخیر، داخلہ مہم بری طرح متاثر

پارلیمانی سیکرٹری کیساتھ فضل الہی وزیراعلی کے فوکل پرسن بھی ہونگے،فضل الہی وزیراعلی کے پارٹی امور کیلئے فوکل پرسن ہونگے.

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے