4cb1a06b b056 458e ac52 0593bf2313ab

بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورے کے خلاف شدیداحتجاج

ڈھاکہ : تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےخلاف نعروں سےگونج اٹھا،مختلف شہروں میں شدیداحتجاج 17مارچ کو شیخ مجیب الرحمن کےیوم پیدائش کی سوسالہ تقریبات میں نریندرمودی مدعو ہیں۔مگر دہلی کےمسلم کش فسادات کیوجہ سےعوام دورےکی منسوخی کا مطالبہ کررہےہیں۔ ورنہ ائیرپورٹ کےگھیراؤ کا اعلان ہواہے.

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کے خاتمے کی لڑائی ہماری مشترکہ ہے، سرفراز بگٹی