Dv63OUxXQAEcxwS

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام پر تبادلہ خیال۔ سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے انتظامی طور پر تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں نئے ہسپتال، کالج اور یونیورسٹیاں بنائی جا رہی ہیں سردار عثمان بزدار.

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان