feroz

میں شوبز چھوڑ رہا ہوں صرف اسلام کے بتائے ہوئے راستے پر چلوں گا – فیروز خان

ٹوئٹر پر اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے فیروز خان نے لکھا کہ ’میرے مداح میری طرف سے بیان کے منتظر تھے۔ میں صرف اسلام کے بتائے ہوئے راستے پر چلوں گا اور اپنی خدمات اسی کے لیے وقف کر دوں گا۔ ‘

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل فیروز خان نے کہا تھا انہوں نے روحانی سفر کا آغاز کردیا ہے ساتھ ہی انہوں نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کردیا تھا۔ جس کے بعد کہا جا رہا تھا کہ وہ شوبز چھوڑ دیں گے۔ لوگ یہ بھی کہہ رہے تھے کہ فیروز خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جیمل سے بھی ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے روحانی سفر کا آغاز کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل