firing 3

دیربالا: فائرنگ سے جوان سالہ لڑکی سمیت دوافراد جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا)دیر بالا کے علاقے کلکوٹ میں فاٸرنگ سے جوان سالہ لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ،فاٸرنگ کے بعدملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی

ذرائع کے مطابق پولیس جائےوقوعہ پر پہنچ کرتفتیش شروع کردی ہے۔