88fb4965 108c 4628 a3ae 1f2511834814

پشاور: اسلامیہ کالج کے طلبہ کا فزیکل امتحانات کیخلاف احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور)اسلامیہ کالج کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔طلبہ نے مین یونیورسٹی روڈ کو ببد کردیا ۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر

مظاہرین کا کہنا تھا کہ فزیکل امتحانات کسی صورت منظور نہیں ۔آن لائن امتحانات کے اعلامیہ جاری ہونے تک احتجاج جاری رہے گا ۔

مزید پڑھیں:  تہران، سالانہ فوجی دن پر پریڈ، فوجی طاقت کا مظاہرہ