kashmir 780x405 1

ٹل:یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک(ٹل):ملک بھر کی طرح ٹل میں کشمیریوں سےاظہار یکجہتی کے حوالے سےسول سوسائٹی کی طرف سے ریلی نکالی گئی۔

ذرائع کے مطابق ٹل ریلی کے شرکا نے کشمیر آذادی اور انڈیا مردہ باد کے نعرےلگائے

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار

ٹل ریلی تحصیل چوک سےروانہ ہوکر بازارسےہوتے ہوئے بنوں چوک تک پہنچی جہاں مقررین نے ریلے کے شرکا سے خطاب کیا،ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ گزشتہ 73سالوں سے انڈیا نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

انہوں کا کہنا تھا کہ انڈیا اقوام متحدہ کےقراردادوں کےمطابق کشمیر پر اپنا ناجائز قبضہ ختم کرے۔