pak turkey

ترکی میں مقیم 8 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ترکی میں مقیم 8 پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے، غیر قانونی طور پر ترکی جانے والے 6 مسافروں کے مقدمات پاسپورٹ سیل کو بجھوا دیئے گئے، ائیرپورٹ پہنچنے پر تمام پاکستانی شہریوں کو گھر بجھوا دیا گیا، ترکی سے ڈیپورٹ ہونے والوں کو کورونا ایس اوپیز کے پیش نظر گھر بجھوایا گیا۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی نوید سنادی