2011653 kpk 1583388831 351 640x480 1

صوبہ بھر میں حالیہ بارشوں سے 17 افراد جاں بحق ، 38 زخمی ہوئے

پشاور: پی ڈی ایم اے کے مطا بق 57 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ دو گھر مکمل تباہ ہوئے

وزیراعلی کی ہدایت پر بٹگرام ، چارسدہ ، صوابی ، اور مردان میں متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا،

مزید پڑھیں:  لاس اینجلس میں بدترین آتشزدگی، ہلاکتوں سمیت 150 ارب ڈالرزکا نقصان

امدادی سامان میں ٹینٹس ، چھٹائیاں، اور دیگر اشیاء شامل تھا

مزید پڑھیں:  وانا، کوٹ کنڑ جنگلی پہاڑ میں آگ بھڑک اٹھی، سینکڑوں قیمتی درخت جل گئے

ضلع انتظامیہ کی جانب سے نوشہرہ میں دو جاں بحق بچوں کے ورثاء میں امدادی چیکس تقسیم