وومن ڈے کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات

پشاور: ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق وومن ڈے کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی- وومن مارچ کے حوالے سے پریس کلب اور شہر میں خصوصی نفری تعینات کی جائے گی

آرکائیوز ہال میں خصوصی سیمینار کے لئے بھی خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے
پریس کلب، اندرون شہر اور آرکائیوز ہال میں پولیس نفری تعینات کی جائے گی
وومن پولیس اہلکاروں سمیت چار سو پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے