271477 18481091

دوفٹ سے ذائد برفباری لنکس روڈ بند

شانگلہ: برفباری سے شانگلہ کی بجلی بھی معطل ، ۔بیس سال بعد مارچ کے مہینے میں برفباری نے تاریخ رقم کردی ، ۔شانگلہ میں جاتی سردی کو بریک لگ گئی برفباری سے باغات کو نقصان ،بہار کی موسم کی آمد پر برفباری پودوں میں کلیاں اور پھول کھل گئے تھے
مارچ کے مہینے میں شدید برفباری موسمیاتی تبدیلی کی وجہ ہوسکتی ہے ،
برفباری سے موسم سرد

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا میں 21 تا 25جولائی مزید بارشوں‌ کی پیشگوئی