download 98

اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکلاء حملے کا معاملہ: 17 وکلاء کو توہین عدالت نوٹس جاری کر دیا گیا

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکلاء حملے کا معاملہ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حملے میں ملوث وکلاء کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 17 وکلاء کو توہین عدالت نوٹس جاری کر دیا،توہین عدالت نوٹس گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملے کی وجہ سے جاری کیا گیا.

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم