541706 1731477 shaukat yousafzai akhbar

سابق وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کے خلاف نیب انکوائری کی مںظوری

ویب ڈیسک: چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس،اجلاس میں 8 انکوائریوں کی منظوری دی گئی

سابق وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کے خلاف انکوائری کی مںظوری،اجلاس میں 8 انوسٹی گیشن کی منظوری دی گئی.

مزید پڑھیں:  بجٹ 25-2024 کیلئَے سفارشات تیار، پینشن اور جامعات کے اخراجات پر فوکس

ثناء اللہ زہری کے خلاف انوسٹی گیشن کی مںظوری،احمد منظوروٹوکے خلاف انکوائری عدم ثبوت پربند کرنے کی مںظوری، سابق چیئرمین کے پی ٹی احمد حیات اوردیگرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کی منظوری،ملزمان پر21.45 ارب روپے نقصان پہنچانے کا الزام.

مزید پڑھیں:  ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی