breaking 2 2

بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اولین ترجیح ہے. چیئرمین نیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین نیب کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، چیئرمین نیب کے مطابق بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی ہوئی رقم کی واپسی اولین ترجیح ہے، اختیارات کا ناجائزاستعمال اورمیگا کرپشن مقدمات منطقی انجام تک پہنچائیں گے.

مزید پڑھیں:  سفارتی تعلقات بحال، 9 سال بعد ایران سے معتمرین عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ