swat 1 e1613062793384

سیدو شریف میں سابق ناظم ڈاکٹرخالد محمود کے گھر پر پتھراؤ

ویب ڈیسک (سوات): سیدو شریف میں سابق ناظم ڈاکٹرخالد محمود کے گھر پر پتھراؤ، ڈاکٹرخالدمحمود نے کہا کہ مشتعل افراد نے گھرکا محاصرہ کرکے پتھربرسائے، میرے گھرپرحملہ لینڈ مافیا اور کارندوں نے کیا، سیدو شریف قبرستان پر قبضہ مافیا کے خلاف آواز اٹھانے پر حملہ کیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 16 افراد جاں بحق، 14 زخمی