jebiden

امریکہ اورمیکسیکوکی درمیانی سرحد پرقومی ہنگامی حالت کانفاذ جوبائیڈن نے منسوخ کردیا

ویب ڈیسک: امریکی صدرجوبائیڈن نے امریکہ اورمیکسیکو کی درمیانی سرحد پر قومی ہنگامی حالت کے نفاذ کو منسوخ کرتے ہوئے سرحدی دیوار کی تعمیرکے لئے مزید وفاقی فنڈز کا استعمال روک دیا ہے، کانگریس کوایک خط میں صدر نے کہا ہے کہ دیوار کی تعمیرپرقومی خزانے سے مزید کوئی رقم خرچ نہیں کی جائے گی، سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دو 2019 میں کانگریس کی منظوری کے بغیرسرحدی دیوار کی تعمیر کے لئے فوجی فنڈزاستعمال کرتے ہوئے میکسیکو کے ساتھ سرحد پرہنگامی حالت نافذ کی تھی۔

مزید پڑھیں:  ایران کی اسرائیلی بحری جہاز پر سوار 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت