zxLifsgg 400x400 2

وزیراعظم کا تہوار ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر مبارکبادپیش کیا ،اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک۔ میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہماری ہندو برادری کیلئے فرحت و سلامتی کا وسیلہ بنے۔

مزید پڑھیں:  علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات