Prime Minister Narendra Modi 16c906a7fc4 large

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی مجیب الرحمن کے یوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں نہیں آئیں گے

بنگلہ دیش: تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف ملک گیر احتجاج رنگ لے آیا۔شیخ مجیب الرحمن کییوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں نہیں آئیں گے۔حکومت نے کروناوائرس کا کہہ کر گرینڈریلی منسوخ کردی۔یوم پیدائش کی افتتاحی تقریب سمیت دیگرپروگرام حسب معمول ہوں گے مگربیرونی ملک مہمان شریک نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم