pak corona situation

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کا زور کم نہ ہوسکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے، صوبہ بهر سے مزید 187 نئے کیسز رپورٹ، خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2ہزار20 ہوگئی، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70ہزار493 تک پہنچ گئی، صوبے میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 2ہزار82 ہیں، ایک ہی دن میں 151 افراد نے کورونا وائرس کو شکست بھی دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری