WhatsApp Image 2020 03 09 at 6.05.06 PM

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آوازیں

کابل : اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آوازیں،اشرف غنی نےکہا کہ ”میں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی ہے، میرا سینہ افغان عوام پر قربان ہونے کےلیے حاضر ہے۔” عبداللہ عبداللہ نے بھی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا ہے۔ دونوں کےدرمیان مصالحت کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی تھی.

مزید پڑھیں:  حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے اے این پی امیدوار زمرک خان اچکزئی کامیاب