download 21

وزیراعظم عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی کومبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں خواہاں کہا کہ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں اوران کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں. وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ پاکستان خطےمیں امن واستحکام کیلئے ہرممکن اقدام کرےگا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق