Mahmood 604x270 2

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈویژنل انتظامیہ مردان کو ہدایت کی کہ غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کریں

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ڈویژنل انتظامیہ مردان کو ہدایت کی ہے کہ ڈویژن کے تینوں اضلاع مردان، صوابی اور چارسدہ میں زرعی زمینوں کو محفوظ بنانے کے لیے غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں اور ہاوسنگ سوسائٹیز کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کریں جبکہ دریاوں کے کناروں پر قائم انفراسٹرکچرز کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کی روک تھام کے لئے موثر کاروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مہنگائی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں صوبائی حکومت و دیگر سے رپورٹ طلب