C9B92BCC F278 4A1F 9D1F F7039FACE93C w1200 r1 e1593497726553 300x169 1

وزیر ستان : دو گروپوں کے ما بین جھڑپیں جاری،4افراد جاں بحق ، 9زخمی

ویب ڈیسک(وزیر ستان )علاقہ کرکنڑہ میں زلی خیل اور دوتانی قبائل کے ما بین تاحال جھڑپیں جاری ہے ۔ابتک 4افراد جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے۔زمینی تنازعہ پر زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین جھڑپ جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوبہ کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہیں بند

ذرائع کے مطابق آزادانہ طور پر چھوٹے وبھاری ہتھیار کا استعمال ہورہاہے۔دونوں متحارب قبائل ایک دوسرے پر فائرنگ کررہاہے ۔ضلعی انتظامیہ کی مزاکراتی جرگہ کامیاب نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی