Jahangir Khan Tareen 750x369 1

میں کل بھی تحریک انصاف کےساتھ تھا،آج بھی تحریک انصاف کےساتھ ہوں،جہانگیر ترین

ویب ڈیسک (اسلام آباد)تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں تحریک انصاف کے لیے میں نے ہمیشہ دل و جان سے محنت کی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی
مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک

انہوں ننے کہا کہ میں کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا، آج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہوں۔