dfhg

اداکارہ ریما خان چھٹیاں گزارنے کیلئے ترکی پہنچ گئیں

ویب ڈیسک (ترکی): اداکارہ ریما خان چھٹیاں گزارنے کیلئے ترکی پہنچ گئیں، جہاں ان کا استقبال ترک ڈرامہ سیریل غازی ارطغرل کی پروڈکشن ٹیم نے کیا۔

ریما نے اپنی کچھ نئی تصویریں سوشل میڈیاپرشیئر کی ہیں جن میں وہ ارطغرل غازی کی پروڈکشن ٹیم کے ساتھ موجود ہیں، ریما نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں ترکی میں موجود ہوں اور میرا شاندار استقبال کیا گیا ہے جس پر میں بے حد خوش ہوں۔