1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

سوات: فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل

ویب ڈیسک (سوات): کبل میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد قتل، پولیس کے مطابق دونوں افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا، لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج