Taliban 750x369 1

افغان طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کے امکان کو سختی سے مسترد کر دیا

ویب ڈیسک: طالبان کے ترجمان نے جرمن خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے مجاہد کسی توسیع پر کبھی راضی نہیں ہوں گے۔ نیٹو، امریکا اور تمام فریقین اس بات پر متفق ہوچکے تھے کہ اگر وہ موجودہ بحران پر قابو پانا چاہتے ہیں تو اس کا سب سے بہتر حل یہ ہے کہ جس معاہدے پر دستخط ہوچکے ہیں اسے نافذ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  سرمایہ کاری لانے پر صوبوں کو بھی کام کرنا چاہئے، مزمل اسلم

ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی میں التوا کے امکان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے مجاہد امریکی فوجیوں کی واپسی میں کسی طرح کی توسیع پر کبھی بھی رضامند نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی