Untitled 1 136

پرویز خٹک کے ساتھ اختلاف ضمنی الیکشن کے ٹکٹ پر نہیں- لیاقت خٹک

ویب ڈیسک (نوشہرہ):لیاقت خٹک نے کہا کہ پرویز خٹک کے ساتھ اختلاف ضمنی الیکشن کے ٹکٹ پر نہیں، میں نے اپنے بیٹے کے لئے کبھی ٹکٹ کا مطالبہ نہیں کیا، عمران خان سے ملاقات میں اپنے وزارت کے بارے میں اہم باتیں کرنا چاہتا تھا، میرے محکمے میں غیر قانونی کام ہو رہے تھے، قوائد وضوابط کے بر عکس ٹرانسفر اور پوسٹنگ ہو رہے تھے،وزیر اعلی کو آگاہ کرنے کے باوجود کوئی مثبت جواب نہیں ملا، ضمنی الیکشن میں میں کوئی کمپین نہیں چلائی، پی ٹی آئی سے کچھ لوگ ناراض تھے، ضلع نوشہرہ میں فنڈ غیر منتخب لوگوں کو دیا جا رہا تھا، لیگی رہنماء کے جیت پر جشن ہم نے نہیں نوشہرہ کے لوگوں نے منایا، پرویز خٹک میرے بھائی ہے کرپٹ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا اور ہنگو میں شدید بارش سے دو خواتین جاں بحق، 2 افراد زخمی