Untitled 1 137

چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی کا اجلاس، اجلاس میں ڈیپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر، پراسیکوٹر جنرل اکاونٹبیلٹی نے شرکت کی، اجلاس میں ڈی جی آپریشن نیب، ڈی جی نیب راولپنڈی نے بھی شرکت کی، اجلاس میں شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، ڈی جی نیب عرفان راولپنڈی نعیم منگی شوگر اسکینڈل کی تحقیقات کی نگرانی کررہے ہیں.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکاگرین سگنل،ضلعی انتظامیہ کوہدایات جاری

چیئرمین نیب کی ہدایت دی کہ شوگراسکینڈل کی تحقیقاتی ٹیم میں شوگر اور فرانزک ایکسپرٹ بھی شامل، چیئرمین نیب کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شوگر اسکینڈل کی رپورٹ پر اظہار اطمینان، شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات کو غیر جانبدار اور پرفیشنل طریقے سے مکمل کیا جائے، چینی سبسڈی سے متعلق ایس ای سی پی سے آڈٹ رپورٹس لے کر معاملہ کی تہہ تک پہنچا جائے، غیر قانونی طریقے سے سبسڈی لینے والوں کیخلاف کاروائی ہوگی.

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان