190927150310 intv amanpour imran khan pakistan kashmir 00000000 super 169

شفافیت چاہتےہیں اس لئےسینیٹ الیکشن میں ‏اوپن ووٹنگ کامطالبہ کیا،وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ڈسکہ امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ کی ‏درخواست کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفافیت چاہتےہیں اس لئےسینیٹ الیکشن میں ‏اوپن ووٹنگ کامطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کے ڈسکہ امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ کی ‏درخواست کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نےاپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ ڈسکہ سے قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب لڑنے ‏والے پی ٹی آئی امیدوار سے کہا ہے کہ 20 پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ کی درخواست کرے۔

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا کہ ہمیشہ صاف اورشفاف انتخابات کیلئےجستجوکی ہے شفافیت چاہتےہیں اس ‏لئےسینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کامطالبہ کیا۔

وزیراعظم نے لکھا کہ اپوزیشن نےڈسکہ کےنتائج پر غیرضروری رونا دھونا مچایا ہوا ہے۔