boy dead 18072020

ایبٹ آباد: گیس لیکج نےایک اور نوجوان کی جان لےلی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ثاقب ولد مسعودالرحمان جاں بحق ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونےوالےنوجوان کی عمر26سال تھی۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی

تفصیلات کے مطابق ایک سال کےدوران گیس لیکج سے اب تک 50سے زاٸد افراد جاں بحق ہوچکےہیں۔