887961 8928941 2 akhbar

ٹام کوہلرکیڈمورپاکستان کےلوگوں اورکھانوں کےفین بن گئے

ویب ڈیسک(کراچی)انگلینڈ کے ٹام کوہلر کیڈ مور پاکستان اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کے فین بن گئے۔

ٹام کوہلر کیڈمور پی ایس ایل نے پشاور زلمی کی نمائندگی پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور زلمی کا حصہ بننے پر فخر ہے کھلاڑیوں کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہےشعیب ملک اور کامران اکمل جیسے تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنا یادگار ہے۔

انہوں ک مزید کہنا تھا کہ پاکستان بہترین ملک ہے، یہاں کے لوگ، کرکٹ فینز، کلچر اور یہاں کے کھانوں کا فین بن گیا ہوں، پشاور زلمی پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی دکھائے گی ۔