hospital 01 as gty 200603 hpMain 2 16x9 992

امریکہ میں کورونا وائرس سے 5لاکھ سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک : امریکہ میں کورونا وائرس سے 5 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں، وائٹ ہاؤس میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن نے ان ہلاکتوں کو ہولناک واقعہ قرار دیا، 2 کروڑ 81 لاکھ سے زائد امریکی عالمی وباء سے متاثر ہو چکے ہیں، جوبائیڈن نے آئندہ 5 روز کیلئے تمام وفاقی عمارتوں پر پرچم سرنگوں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  روسی نائب وزیر دفاع رشوت لینے کے الزام میں گرفتار