abfa17c1 9e18 4ef2 809c 8818179d9d14

بلند خیل میں 7ہزار ایکڑ رقبے کو دریائے کرم سے سیراب کیا جائیگا،ڈی سی اورکزئی

ویب ڈیسک(اورکزئی) ڈی سی اورکزئی محمد خالدنے کہا کہ بلند خیل میں 7ہزار ایکڑ رقبے کو دریائے کرم سے سیراب کیا جائے گا۔پچاس لاکھ روپے کی لاگت سے نئی بجلی لائن بچھائی جائے گی۔بلند خیل بی ایچ یو کو سولرائز کیا جائے گا ایک ایمبولینس بھی دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ نوجوانو ں کو سکیل ڈویلپمنٹ کے لئے تربیت دی جائے گی۔ بلند خیل مین روڈ کی تعمیر پر چند دنوں میں کام شروع کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی