5d002e4b06f38

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

ویب ڈیسک : تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کی۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو ایک ایک کروڑ کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار نامزد کر دیئے