21641161 1747300708645651 7994878527967051222 o

ڈاکٹرنوشیروان برکی کا ایم ٹی آئی مردان کا دورہ

ویب ڈیسک (مردان): ڈاکٹرنوشیروان برکی کا ایم ٹی آئی مردان کا دورہ، مختلف شعبوں کا دورہ  مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کرنی تھی، ڈاکٹر نوشیروان برکی کا او پی ڈی ایمرجنسی کا ریڈیولاجی وارڈ کا معائینہ، انہوں نے وارڈ میں مریضوں کی دیکھ بھال کو مزید بہتر بنانے کے لئے تجاویز دیں، ڈاکٹر نوشیروان برکی کی کمپنی کی جانب سے ہسپتال مینجمنٹ انفارمیشن سروس سافٹ ویئر کی تیاری میں تاخیرپرتشویش، ڈاکٹر نوشیروان برکی نے ہسپتال انتظامیہ کو مزید ڈاکٹرز، نرسز اور فیکلٹی بھرتی کرنے کی ہدایت کی۔ا
مزید پڑھیں:  لکی مروت، شہر اور مضافات میں ہلکی بارش، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ