crime scene

تھانہ میرپور کی حدود جھنگی قاضیاں سے 2 نوجوانوں کی نعشیں برآمد

ویب ڈیسک (ایبٹ اباد): تھانہ میرپور کی حدود جھنگی قاضیاں سے 2 نوجوانوں کی نعشیں برآمد،
پولیس نے بتایا کہ دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، قتل ہونے والے نوجوان میں ایک افغانی اور ایک مقامی نوجوان ہے، دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، تھانہ میرپور کی پولیس نے دریافت شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا