217112 1861226 updates 1

جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا دورہ چارسدہ

ویب ڈیسک (چارسدہ): جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا دورہ چارسدہ، جے یو آئی کے سابق ایم این اے شیخ القرآن وا لحدیث مولانا غلام محمد صادق کے وفات پر ان کے بیٹے سابق سینیٹر خافظ رشید احمد سے تعزیت کا اظہارکیا، مولانا فضل الرحمن نے مولانا غلام محمد صادق کے دینی، علمی و مذہبی اور سیاسی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی، مولانا غلام محمد صادق پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے اور ان کی وفات سے پارٹی ایک متحرک، وفادار اور علمی شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پتنگ نامی افغانی جاں بحق