1118069 oldparents 1521142043

نہاگ درہ کا رہائشی 14سال بعد گھرلوٹ آیا

ویب ڈیسک (دیربالا)دیر بالا کےعلاقے نہاگ درہ کا رہائشی 14 سال بعد گھر پہنچ گیا راز محمد نامی شخص گجرانوالہ میں پایا گیا۔
راز محمد کا14 سال بعد گھر پہنچنے پرعلاقے میں جشن کا سما،والدین نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔

مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق
مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت

موصوف سوشل میڈیا کے ذریعے والدین تک پہنچا۔